اخلاق

M ilyas saifi
1



رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ تم میں سے 
بہترین وہ  ہے جس کا اخلاق سب سے بہترین ہے
The Prophet (pbuh) said that the best among you is the one whose morals are the best.

 اگر تم چاہتے ہو کہ لوگ تمھیں  مرنے کے بعد بھی اچھے  الفاظ سے یاد کریں. تو اپنے بچوں کو اچھے اخلاق سکھاؤ ایسے آداب کہ تمھارے بچے تمھارے 
 بعد تمھیں  گالی کا ذریعہ نہ بنیں
 If you want people to remember you with good words after your death.  So teach your children good manners. Such manners that your children do not become a source of abuse after you.

جب آپ کے پاس دولت ہوتی ہے تو لوگ آپ کے اخلاق کی بھی تعریف کرتے ہیں۔  غریب کا اخلاق کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہو لوگ اس کے اخلاق کو اس کی کمزوری یا بے بے بسی سمجھتے ہیں
People also appreciate your morals when you have wealth. No matter how good a poor person's morals are, people consider his morals as his weakness or helplessness.
جب کوئی اندر سے مر جاتا ہے  تو وہ حد سے زیادہ خوش اخلاق ہو جاتا ہے
 When someone dies from within, he becomes excessively good-natured.

 ہمیں زیادہ علم کے مقابلے میں  تھوڑے ادب اخلاقیات ,عزت اور احترام کی زیادہ ضرورت ہے 
We need a little literature, ethics, honor and respect more than a lot of knowledge.
اخلاق وہ چیز ہے جس کی کوئی قیمت نہیں دینی پڑتی ہاں مگر اس سے ہر انسان خریدا جا سکتا ہے 
Morality is something for which no price has to be paid, but every human being can be bought with it.

اخلاق ایک دوکان ہے زبان اس کا تالا ہے تالا کھلتا ہے تو پتا چلتا ہے کہ دوکان سونے کی ہے یا کوئلے کی
Morality is a shop, language is its lock, the lock opens, then you know whether the shop is gold or coal

آپ کی یہ جیت نہیں ہے کہ آپ خود اچھے ہیں اور دوسرے برے ہیں آپ کی جیت تو تب ہے جب کوئی برا انسان بھی آپ کا احساس اور اخلاق دیکھ کر اچھا بننے کا تہیہ کر لے 
Your victory is not that you yourself are good and others are bad, your victory is when even a bad person decides to become good after seeing your feelings and morals.
اخلاق اور رویوں کی بدصورتی کا احساس ہمیں اس وقت تک نہیں ہوتا جب تک وہ ہمارے ساتھ نہ برتے جائیں 
.
 We do not realize the ugliness of morals and attitudes until they are treated with us

اخلاق یہ ہے کہ اللہ کی رضا کے لئے اپنے مزاج کو بداخلاق نہ ہونے دیں
Morality is not to let one's mood become immoral for the sake of Allah



Post a Comment

1Comments
Post a Comment
To Top